اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق لبنانی دارالحکومت بیروت میں بلوؤں اور 14 مارچ دھڑے کے حامیوں کی طرف سے سرکاری عمارتوں کی کوششوں کے موقع پر اسی دھڑے سے وابستہ مسلح بلوائی شمالی شہر طرابلس میں بھی مظاہرے کئے ہیں۔ سرکاری فورسز نے طرابلس میں وزیر اعظم کی رہائشگاہ کے امن کو یقینی بنایا۔.....
/169
تفصیل کے لئے رجوع کیجئے:
لبنان پر بھی مغرب و اسرائیل نواز دہشت گردوں کا حملہ/ سرکاری دفاتر پر قبضے کی کوششیں ناکام