ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے مجاہد علی ولد اصغر علی کو کوئٹہ کے علاقے پشین میں نشانہ بنایا۔ درندہ صفت فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن مجاہد علی ولد اصغر علی موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید مجاہد علی ولد اصغر علی کا جسد خاکی اُن کے آبائی علاقے پنجاب روانہ کردیا گیا ہے۔
چند فرقہ پرست دہشتگردوں کے ہاتھوں پورے پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے۔ تعجب کو اس بات پر ہے کہ دہشتگردوں کی جانب ست سکیورٹی اداروں پر بھی کئی بار حملے کیے گئے ہیں مگر اس کے باوجد بھی سکیورٹی ادارے ان دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر ہیں۔
.....
/169