15 اکتوبر 2012 - 20:30

پشاو ر سے پاراچنار جانے والے شوکت حسین دہشت گردوں فائرنگ سے شہید ، شوکت حسین کا تعلق صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر سے تھا ۔ شوکت حسین کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا ۔جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔

ابنا: پشاو ر سے پاراچنار جانے والے شوکت حسین پر امریکی سعودی نواز کالعدم طالبان سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں فائرنگ سے شہید ، شوکت حسین کا تعلق صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر سے تھا ۔ شوکت حسین کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا ۔جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔  واضح رہے کے امریکی سعودی نواز کالعدم طالبان لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشت گر د کوئٹہ ،کراچی اور اب پشاور میں شیعہ عمائدین کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہیں۔اب تک 6 شیعہ عمائدین کو شہید کیا جاچکا ہے ۔اور قانون نافذکرنے والے ادارے آزاد عدلیہ اور ملالہ پر شور مچانے والا میڈیا خاموش.

.......

/169