10 اکتوبر 2012 - 20:30

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر سبّی میں بم دھماکے کے نیتجے میں پانچ افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں۔

ابنا: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر سبّی میں بم دھماکے کے نیتجے میں پانچ افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ نشتر روڈ پر ہوا اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکہ کی ذمہ داری ابھی کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔

.....

/169