ابنا: ڈاکٹر کے مطابق زخمی نوجوان کو تین گولیاں ماری ہیں حالت نازک ہے ۔ اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوان رمیز اپنے چچا پاسبان عزا کے رہنما شہید نیر زیدی کے کیس کے ایک اہم گواہ ہیں ۔ زخمی نوجوان رمیز کے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ گھر سے اپنے آفس جارہے تھے ۔رمیز کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔مومنین سے دعاکی اپیل ہے.
.....
/169