7 اکتوبر 2012 - 20:30

عراق کے شہر نجف اشرف میں امام جماعت نے ائمہ(ع) کے حرموں کو منہدم کرنے کا دہشت گردوں کے منصوبے سے پردہ اٹھایا ہے۔

ابنا: شہر نجف اشرف میں امام جماعت "سید صدر الدین القبانچی" نے کہا ہمارے پاس باقاعدہ اسناد موجود ہیں کہ دہشت گرد گروہ القاعدہ عراق میں ائمہ طاہرین(ع) کے حرموں کو منہدم کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے مزید کہا دہشت گردوں کے اس اقدام کا مقصد عراق میں موجود مسلمانوں کو آپس میں لڑانا تھا سید صدر الدین القبانچی نے کہا دہشت گرد اس سے قبل بھی اس قسم کے اقدامات کا ارتکاب کر چکے ہیں عراق کے سیکورٹی اداروں کو چاہئے کہ وہ ہوشیار رہیں۔

.....

/169