6 اکتوبر 2012 - 20:30

ناروے نے افغانستان سے اپنی افواج کے انخلاء کا آغازکردیا-

ابنا: افغانستان کے شمالی صوبہ فاریاب میں متعین ناروے کے 600 فوجیوں نے اس ملک کی وزارت دفاع کے حکم کے بعد افغانستان سے انخلاء کا آغاز کیا- رپورٹ کے مطابق ناروے کے صرف چند فوجی افغان فورسیز کی فوجی تربیت کےلئے افغانستان میں باقی رہیں گے –
واضح رہے کہ ناروے کی حکومت  اپنے فوجیوں کی افغانستان میں موجودگی کی وجہ سے سخت عوامی دباؤ میں تھی.

.......

/169