4 اکتوبر 2012 - 20:30

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت4افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

ابنا: پولیس کے مطابق کراچی کے علا قے جمشید ٹاوٴن میں فائرنگ سے دو بہن بھائی ز خمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیاری کے علاقے موسی لین میں ایک شخص کی ہا تھ پاوٴں بندھی لاش برآمد ہوئی جس کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ حب چوکی کے قریب سے دو افراد کی تشدد زدہ لاش برآمد ہو ئی جنہیں گولیاں ما ر کے قتل کیا گیا۔کیماڑی سے ایک خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔

.....

/169