ابنا: ریلی کے شرکاء نے امریکا اور فرانس کے خلاف نعرے لگاتیہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں امریکا اور فرانس کے سفارتخانے بند کئے جائیں، شرکاء نے کہا کہ رسول ص کے لئے ہم اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔ریلی کے شرکاء کی حفاظت کے لئے پولیس نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہوئے تھے، ریلی کے موقع پر گرومندر سے نمائش جانے والے راستے کو کنٹینر لگاکرسیل کردیا گیا تھا۔
.....
/169