ابنا: پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقیواڑی بازار میں پولیس وین معمول کے گشت پر تھی کہ نامعلوم سمت پر چھپے شدت پسندوں نے پولیس وین پر فائرنگ کردی۔ جس سے اے ایس آئی امیر الرحمن جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ زخمی اور جاں بحق افراد کو تیمر گرہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کردیا۔
.......
/169