28 ستمبر 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 67ویں اجلاس میں شرکت اور خطاب کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں ایئرپورٹ پر عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 67ویں اجلاس میں شرکت اور خطاب کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں ایئرپورٹ پرعوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی ، نائب صدرمحمد رضا رحیمی اور بعض وزراء نے بھی ان کا استقبال کیا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے نیویارک کے دورے کے دوران اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون اور بعض دیگر ممالک کے صدور کے ساتھ دو طرفہ اور عالمی مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔...../169