ابنا: اقوام متحدہ میں صہیونی ریاست کے نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ ہولوکاسٹ اور اسرائيل کی نابودی کے بارے میں صدراحمدی نژاد کے نظریات اور باتیں عالمی سطح پر بحث و مباحثہ کا موضوع بن چکی ہیں اور یہ بات کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے بارہا ہے کہا ہےکہ ہولوکاسٹ کا واقعہ صہیونیوں کا من گھڑت ہے اور صیہونیوں نے اسے اپنی مظلوم نمائي کے لئے گھڑا ہے کیونکہ ایسا کوئي واقعہ دوسری جنگ عظیم کےدوران ہوا ہی نہیں تھا۔ یادرہے بعض یورپی محققین منجملہ مرحوم روژہ گارودی کے مطابق بنیادی طور سے گيس چیمبرس کا کوئي وجود ہی نہیں تھا جس کا دعوی صیہونی کرتے ہیں کہ ان میں یہودیوں کو جلا یا گيا تھا۔
.....
/169