23 ستمبر 2012 - 20:30

امریکہ کی اسلام مخالف توہین آمیز فلم کی عالمی سطح پر مذمت اور اس کے خلاف احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ بدستور جاری ہے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کرکے امریکہ کی اسلام مخالف توہین آمیز فلم کی مذمت کی۔ اس قرارداد میں امریکہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گيا ہے کہ ادیان و مذاہب کا احترام برقررار رکھنے کےلئے ضروری اقدامات کرے۔

.....

/169