235515_m.jpg









اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی شورائے عالی کا اجلاس نئے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کے لئے مشہد مقدس میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں منتخب ہونے والے سیکریٹری جنرل کا نام آخری فیصلے کے لئے رہبر انقلاب امام خامنہ ای کو پیش کیا جائے گآ اور رہبر انقلاب کی منظوری کی صورت میں وہی فرد آئندہ مدت کے لئے عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کا سیکریٹری جنرل ہوگا۔
235515_m.jpg








