11 ستمبر 2012 - 19:30

بن غازی. . . لیبیاکے شہر بن غازی میں مسلح افرادنے امریکی قونصلیٹ پر دھاواپر آگ لگادی۔

ابنا: غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بن غازی میں مشتعل افراد نے امریکی قونصلیٹ کو آگ لگادی۔ مشتعل افراد اسلام کے خلاف مبینہ فلم پر احتجاج کررہے تھے۔
.....
/169