ابنا: العدم لشکر جھنگوی ،سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے اس بدنام زمانہ دہشت گرد کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ،پولیس نے ملعون ملک اسحاق کو سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کر کے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا تھا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے ممکن ہے کہ دہشت گرد کی ضمانت منظور ہوجانے کے بعد بھی اسے رہائی نصیب نہ ہو ،یادرہے کہ ملک اسحاق پولیس کو قتل کے کئی مقدمات میں مطلوب ہے لیکن اس کے باوجود اسے ضمانت پر آزاد کردیا جاتا ہے......../169
9 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 346499
بدنام زمانہ تکفیری ناصبی دہشت گر د ملک اسحاق کی ضمانت ایک مقامی عدالت نے پیر کے روز منظور کرلی ہے.