ابنا: شہر پریسٹن میں مسلم کمیونٹی کے رہنما فیصل منصور نے کہا کہ اس شہر میں مسجد السلام کی تعمیر کے بعد اس علاقے میں خیر و برکت کی فراوانی ہو گی۔
فیصل منصور نے مزید کہا کہ ہمیں اس مسجد کی تعمیر کی منظور حاصل کرنے کے لئے طویل عدالتی جنگ لڑنا پڑی ہے۔
.....
/169