ابنا: مصر کے سرکاری ٹیلی ویژن ’ون‘ کی نیوز کاسٹرز نے خبریں پڑھنے کیلئے اسلامی حجاب اوڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوز کاسٹرز مذہبی طریقے کے مطابق مکمل حجاب میں ٹی وی سکریں پر نمودار ہوئیں۔
ادھر النیل ٹی وی کی ایک اور خاتون نیوز کاسٹر نے بھی حجاب میں خبریں پڑھنا شروع کردیا ہے۔
خیال رہے کہ النیل ٹی وی کے چیف نیوز ایڈیٹر نے حال ہی میں اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد خاتون رپورٹروں اور نیوز کاسٹرز کو سر ڈھانپنے کی تاکید کی تھی۔
.......
/169