ابنا: معاشی اور اقتصادی بحران کی وجہ سے بیشتر ممالک میں مہنگائی عروج پر ہے جبکہ بیروزگاری کی شرح میں بھی مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
یورپ کے سترہ ممالک جو یورو کرنسی کا استعمال کرتے ہیں ان میں بیروزگاری گیارہ فیصد کو عبور کرچکی ہے جو یورپ میں پہلی بار دیکھا گیا۔
یورپی بینکوں نے لوگوں کو قرض دینا بھی کافی کم کردیا ہے جس کے باعث کروڑوں لوگ مالی بحران سے دو چار ہیں۔
.....
/169