27 اگست 2012 - 19:30

اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے گرو ناکا چوک نزد چکی ہوٹل پر فائرنگ کرکے سکندر نامی مومن کو زخمی کردیا۔

ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت کے دہشتگردوں نے 21 سالہ سکندر کو حیدر آباد کے علاقے گوناکا چوک پر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ نوجوان زخمی ہوگئے۔ جنہیں زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔

.......

/169