ابنا: امریکی سعودی نواز طالبان دہشت گردوں نے گلگت کے تعلیمی اداروں پر دہشت گردی کا منصوبہ بنایا ہے جس کے باعث گلگت بلتستان حکومت نے گلگت کے تمام تعلیمی ادراے غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا حکم دیا ہے ۔ واضح رہے کے امریکی سعودی نواز طالبان ملک خداد پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ اور قبائیلی علاقوں میں اس قسم کی کاروائی کرچکی ہے ۔
.......
/169