18 اگست 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے اسلامی ممالک کے سربراہان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید سعید فطر کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے اپنے پیغام میں اسلامی ممالک کے سربراہان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید سعید فطر کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔ صدر احمدی نژاد نے قرآن مجید اور اہلبیت علیھم السلام کے ساتھ تمسک کو مسلمانوں کی عزت و عظمت کا باعث قراردیتے ہوئے باہمی اتحاد و یکجہتی اور امن  و صلح  پر تاکید کی ہے۔ .......

/169