ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق عباس حیدر ولد عاقل رضا کو کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے گولیمار میں نشانہ بنایا۔ عباس حیدر ولد عاقل رضا کو زخمی حالت میں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ عباس حیدر ولد عاقل رضا کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔ زخمی ہونے والا نوجوان عباس حیدر ولد عاقل رضا گزشتہ دنوں شہید ہونے والے ساجد حسین کا قریبی دوست بتایا جاتا ہے۔
واضع رہے کہ حالیہ دنوں میں کالعدم جماعتوں کی کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے حکومتی اور سکیورٹی ادارے دہشتگردوں کو لگام دینے میں ناکام نطر آتے ہیں۔ پورے میں کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی اور طالبان دہشتگرد شیعہ مسلمانوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنارہے ہیں.
.......
/169