15 اگست 2012 - 19:30

بغداد…عراق کے داالحکومت بغداد سميت ملک کے شمالي و مغربي علاقوں ميں جمعرات کو بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات ميں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 51 زخمي ہوگئے.

ابنا: سيکورٹي اور اسپتال حکام کے مطابق ملک کے پانچ مختلف شہروں ميں بم دھماکوں اور فائرنگ کے کم از کم درجن بھر واقعات پيش آئے، جن ميں سب سے جان ليوا حملہ فلوجہ ميں کيا گيا جس ميں چيک پوسٹ پر تعينات 4 پوليس اہلکار ہلاک ہوگئے.

.......

/169