3 اگست 2012 - 19:30

پاکستان کے شہرملتان کے گنجان آبادي والے علاقے حسين آگاہي چوک بازارميں دھماکے کے نتيجے ميں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہو گئےہیں۔

ابنا:  ملتان کے گنجان آبادي والے علاقے حسين آگاہي چوک بازارميں دھماکے کے نتيجے ميں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہو گئےہیں۔اطلاعات کے مطابق دھماکے سے کم از کم چار دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ دھماکہ جس تين منزلہ عمارت ميں ہوا وہ منہدم ہو گئي عمارت کے ملبے سے ايک شخص کي لاش نکال لي گئي ہے جبکہ موقع پر امدادي کارروائياں جاري ہيں ہلاک و زخمي ہونے والوں کو قريبي اسپتال منتقل کيا جارہا ہے۔

.......

/169