3 اگست 2012 - 19:30

بحرین میں آل خلیفہ کی فاسق و فاجر حکومت کے اہلکاروں نے بحرینی عوام کے گھروں پر حملہ کرکے زینب الخواجہ سمیت 15 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ابنا: بحرین میں آل خلیفہ کی فاسق و فاجر حکومت کے اہلکاروں نے بحرینی عوام کے گھروں پر حملہ کرکے زینب الخواجہ سمیت 15 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین پر سکیورٹی دستوں نے وحشیانہ حملہ کرکے 15 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن میں ایک سیاسی فعال کار کن بھی شامل ہے۔ مظاہرین نے منامہ کی اصلی شاہراہ کو بند کرنا چاہتے تھے۔ واضح رہے کہ بحرین میں عوام جمہوریت اور آزآدیمطالبہ کررہے ہیں۔

.......

/169