2 اگست 2012 - 19:30

سلامی جمہوریہ ايران کے دارالحکومت تہران ميں قرآن شريف کي 20ويں بين الاقوامي نمائش جاري ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ايران کے دارالحکومت تہران ميں قرآن شريف کي 20ويں بين الاقوامي نمائش جاري ہے۔ اس نمائش ميں روس، لبنان، فلپائن، فرانس، بنگلہ ديش، پاکستان اور ہندوستان سميت کئي ممالک شرکت کررہے ہيں. 40 شعبوں پر مشتمل اس نمائش ميں بچوں، بڑوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگي کو مدِ نظر رکھتے ہوئے قرآني مواد ترتيب ديا گيا ہے.

.......

/169