ابنا: سات جولائي کو بحر قلزم ميں واقع جزيرة قبرص کے شہرليماسول کے ايک ريستوران سے لبناني شہري کو اس وقت حراست ميں ليا تھا جب وہ لندن سے وہاں پہنچا تھا. پوليس حکام کے مطابق انہيں شبہ ہے کہ لبناني شہري لندن سے يہاں اسرائيلي سياحوں پر حملوں کے ليے آيا ہے قلزم ميں واقع جزيرة قبرص کے حکام نے ايک لبناني شہري پر الزام لگايا ہے کہ اس نے اسرائيلي سياحوں پر حملے کي منصوبہ بندي کي تھي تاہم کسي کارروائي سے قبل ہي اسے حراست ميں لے ليا گيا ہے اور اسکو ملک کي ايک فوجداري عدالت ميں بارہ ستمبر کو پيش کيا جائے گا.
.......
/169