ابنا: جواد حسين ايڈووکيٹ نے سپريم کورٹ ميں آئيني درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختيار کيا ہے کہ آئين کے آرٹيکل 45 اور 248 ، اسلام کے بنيادي اصول سے مطابقت نہيں رکھتے. آرٹيکل 143 کے تحت دائر اس درخواست ميں سيکريٹري کيبنٹ کے ذريعے اسلامي جمہوريہ پاکستان کو فريق بناياگياہے. ديگر فريقين ميں صدرمملکت، اسپيکراسمبلي،چيئرمين سينيٹ، چيئرمين اسلامي نظرياتي کونسل اور صوبائي گورنرز بھي شامل ہيں.
........
/169