ابنا: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزيراعلي محمد شہباز شريف نےآج جلوپارک ميں ٹينٹ آفس لگايا جب عوام کو ملاقات کی اجازت نہ دی گئی تو عوام نے وزیر اعلی کی گاڑی پر لاٹھی چارج شروع کردیا.ذرائع کے مطابق بعض لوگوں نے وزيراعلي پنجاب سے ملنے کي کوشش کي تو سيکيورٹي والوں نے انہيں روک ليا جس پر لوگوں نے وزيراعلي کي گاڑي پر ڈنڈے برسا ديئے. پوليس نے4مظاہرين کو حراست ميں لے ليا ہے۔
.......
/169