24 جولائی 2012 - 19:30

پشاور… خيبر ايجنسي ميں سيکيورٹي کے پيشِ نظر نيٹو فورسز کے تين کنٹينرز کو روک ديا گيا،

ابنا: خاصہ دار فورس ذرائع کے مطابق خيبر ايجنسي کے علاقے جمرود ميں تختہ بيگ چيک پوسٹ پر افغانستان جانيوالے نيٹو فورسز کے 3 کنٹينرز کو سيکيورٹي کے پيشِ نظر روکا گيا، اور روکے گئے تما م کنٹينرز کو واپس پشاور بھجواديا گيا ہے.واضح رہے کہ گزشتہ روز جمرود ميں نيٹو افواج کے ليے سپلائي لے جانيوالے تين کنٹينرز کو شدت پسندوں نے نشانہ بنايا تھا ، جس سے کنٹينرز کو نقصان جبکہ ڈرائيور ہلاک اور ايک شخص زخمي ہوگيا تھا.

.......

/169