ابنا: صدرمملکت احمدی نژاد نے 33 روزہ جنگ میں مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے لبنان کے صدر میشل سلیمان کے نام اپنے مبارک بادی کے پیغام میں کہا ہےکہ یہ کامیابی لبنان کے عوام کی استقامت و مجاھدت کا فراموش نہ ہونے والا واقعہ ہے جس نے قوموں کی آزادی و کرامت کا تحفظ کیا ہے ،لبنان کے صدر نے بھی ایران کے صدر کے پیغام کی قدردانی کے ساتھ امید ظاہر کی علاقائی قومیں ھمیشہ کامیابی کرامت اور امن استحکام کی حامل رہیں گی.
.......
/169