ابنا: شامی فوج نے شام کے علاقہ الحسکہ میں 18 عرب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں کئی غیر شامی عرب دہشت گرد شامل ہیں۔ شام کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق شامی فوج نے شوریحان گاؤں کے مضافات میں الحسکہ علاقہ میں 18 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں کئی غیر شامی دہشت گرد شامل ہیں۔
.......
/169