23 جولائی 2012 - 19:30

پشاور ہائي کورٹ کے حکم پر پاکستان ميں پناہ لينے والے افغان جوڑے کو محفوظ رہائش اور سيکورٹي فراہم کردي گئي.

ابنا: عدالت عاليہ نے پاکستان ميں پناہ لينے والے افغان جوڑے حيواد اور مريم کو محفوظ رہائش اور تحفظ فراہم کرنے کي ہدايت کي تھي. ہائي کورٹ کے حکم پر ايس پي کينٹ شبيہ حسين کو افغان جوڑے کا سيکورٹي انچارچ مقرر کيا گيا ہے اور انہيں رہائش اور سيکورٹي فراہم کردي گئي ہے.تاہم پوليس سيکورٹي خدشات کے پيش نظر ميڈيا کو تفصيلات بتانے سے گريزاں ہے.

.......

/169