ابنا: عراق میں سلفی وہابی دہشت گردوں کےحملے اور بم دھماکوں میں کم سے کم 40 افراد جاں بحق ہور 118 سے زآئد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ظآہر کیا جارہا ہے۔پوليس کے مطابق بغداد ميں ايک کار بم دھماکہ اور خود کش دھماکہ کيا گيا جبکہ شمالي شہر کرکوک بھي 4 کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا. تاجي قصبے ميں مختلف بم دھماکوں ميں 18 افراد ہلاک اور 29 زخمي ہوئے. م
مسلح افراد کے حملے ميں 7 فوجي ہلاک اور 2 زخمي ہوئے ہيں اس کے علاوہ متعدد ديگر مقامات پر بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات ہوئے. گزشتہ روز بھي مختلف دھماکوں ميں 17 افراد ہلاک اور سو کے قريب زخمي ہوئے تھے. ذرائع کے مطابق ان حملوں میں سعودی عرب نواز سلفی وہابی دہشت گرد ملوث ہیں جو رمضان المبارک کی معنوی فضا میں اپنے ہاتھ معصوم اور مظلوم ععراقی عوام کے خون میں آلودہ کررہے ہیں۔
.......
/169