ابنا: شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، جولائی كو شہريوں نے پلے كارڈ اٹھا كر سعودی حكومت كی بے انصافی اور مسلمانوں كو تشدد كا نشانہ بنانے كے خلاف احتجاج كيا ہے ۔
مظاہرين نے زورديا ہے كہ جہاں بھی ظلم اور بربريت كا بازار گرم ہوگا ہم اس كا مقابلہ اور انصاف كا مطالبہ كریں گے ، اسی طرح جيسے ہم فلسطينيون كے خلاف اسرائيلی مظالم كی مذمت كرتےہیں اور ہم سعودی اور بحرينی حكومت كی جانب سے ملك كے عوام پر جاری ظلم و ستم كے مقابل پر خاموش نہیں رہیں گے بلكہ ان مظلوم عوام كے حقوق كے تحفظ كا مطالبہ كریں گے ۔
.......
/169