16 جولائی 2012 - 19:30

حضرت امام زمانہ (عج) کی یاد میں؛ "ظہور امام زمانہ اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے منتظران امام کے زیر اھتمام کوئٹہ میں تقریری مقابلہ منعقد کیا گیا۔