ابنا: ليويز حکام کے مطابق نيٹو سپلائي بحالي کے فيصلے کے بعد کراچي پورٹ سے نکلنے والا نيٹو سپلائي کا دوسرا قافلہ جو کہ 9 کنٹينرز پر مشتمل ہے ہفتے کے روز بحفاظت چمن بارڈر پہنچ گيا ہے جس ميں خوراک اور رہائشي سامان شامل ہے کنٹينرز کي کسٹم ايگزامينيشن کرانے کے بعد آج ہي سرحد پار افغانستان جانے کي اجازت دي جائے گي. .......
/169