25 جون 2012 - 19:30

ہزارہ قوم کے تمام معتبرین اور مخصوصاً آئی ٹی یونیورسٹی کے طالب علموں نے 25 جون 2012 بروز سوموار کو سردارسعادت علی ہزارہ کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی. اس ملاقات میں وران ہزارہ قوم کے معتبرین نے کوئٹہ یکجہتی کونسل کی مالی امداد کیلئے فنڈز کے اعلانات کئے جبکہ مختلف یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات سے ان کے مسائل کے بارے میں بھی گفتگوکی گئی