22 جون 2012 - 19:30

کراچي ميں 19افراد کي ٹارگٹ کلنگ ميں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ميڈيا کے سامنے پيش کرديا گيا.

ابنا: ايس پي ملير زاہد حسين نے پريس کانفرنس کے دوران بتايا کہ گرفتار ہونے والے ملزم کا نام جہانزيب عرف فوجي ہے، ملزم نے 19 افراد کو قتل اور متعدد کو زخمي کيا ہے. ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھي برآمد کرليا.ملزم نے شاہ فيصل کالوني، اورنگي ٹاون محمود آباد اور ملير کے علاقوں ميں سياسي مذہبي جماعتوں کے کارکنوں کو ٹارگٹ کيا ہے. ملزم نے متحدہ مومنٹ کے کارکنوں کو ٹارگٹ بنايا.ملزم کا تعلق مہاجر قومي مومنٹ شاہ فيصل کالوني يونٹ 105 سے ہے جبکہ ملزم نے شيرپاو کالوني ميں سياسي جماعت کے دفتر کو بھي نذر آتش کيا تھ....../169