22 جون 2012 - 19:30

روس کے وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی اور مغرب نوازعربی ممالک کو لیبیاجیسا کھیل شام میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

ابنا: روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ وہ مغربی اور مغرب نواز عربی ممالک کو لیبیا کا ڈرامہ شام میں دہرانے کی اجازت نہیں دیں گے۔انھوں نے کہا کہ لیبیا کے عوام نے کرنل قذافی کی قسمت کا فیصلہ نہیں کیا بلکہ قطر اور نیٹو کے فوجیوں نے ملکر قذافی کو ہلاک کیا لاوروف نے کہا کہ شام کے حالات لیبیا سے بالکل مخۃلف ہیں اور ماسکو میں اتنی ہمت ہے کہ وہ لیبیا کا واقعہ شام میں دہرانے کی اجازت نہیں دےگا۔......./169