ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی پارلیمنٹ کے دو نمائندوں کے سوالات کا جواب دینے کے لئے پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن میں حاضر ہوں گے ۔ وزیر خارجہ شہرضا کے نمائندے حیدر پور اور مشکین شہر کے نمائندے یونس اسدی کے سوالات کا جواب دیں گے یہ اجلاس منگل کے دن منعقد ہوگا جس میں دفاعی اور خارجہ پالیسی امور پر غور کیا جائےگا۔......./169
22 جون 2012 - 19:30
News ID: 324229
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ پارلیمنٹ کے دو نمائندوں کے سوالات کا جواب دینے کے لئے پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن میں حاضر ہوں گے ۔