ابنا: مصر کے صدارتی انتخابات میں اخوان المسلمین اور اسلام پسند تنظیموں کے صدارتی نامزد محمد المرسی 52 فیصد ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ ان کے مد مقابل احمد شفیق کو 48 فیصد ووٹ ملے ہیں۔
.......
/169
مصر کے صدارتی انتخابات میں اخوان المسلمین اور اسلام پسند تنظیموں کے صدارتی نامزد محمد المرسی 52 فیصد ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔