ابنا: ميڈيا رپورٹس کے مطابق يہ حملے ملک کے جنوب مغربي علاقے گيڈو ميں تنظيم الشباب کے دو ٹھکانوں پر کئے گئے.
حکام نے بتايا ہے کہ ان حملوں ميں تنظيم کے نو ارکان سميت مجموعي طور پر 35 افراد ہلاک اور درجنوں زخمي ہوگئے. حکام کے مطابق مرنے والے افراد ميں زيادہ تر عام شہري شامل ہيں. صوماليہ ميں ماضي ميں بھي اس طرح کے حملے کئے جاتے رہے ہيں. .......
/169