اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق جمعرات 7 جون کو بتول محمد صادق عبدالجلیل پیدائش سے چند ہی روز قبل شہید ہوگئی۔
اس رپورٹ کے مطابق یہ بچی ابھی ماں کی کوکھ میں ہی تھیں کہ آل خلیفہ کے جلادوں نے اس کی ماں کو زہریلی گیس کے گولوں کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے یہ بچی سقط ہوگئی۔
اس بچی کا تعلق سند کے علاقے سے تھا۔ جہاں ان کا علامتی جلوس جنازہ 9 جون کو برآمد ہوا۔
شہید بچی کا جلوس جنازہ "بأي ذنب قتلت؟ ـ وہ کس گناہ میں ماری گئی؟" کے عنوان سے برآمد ہوا۔







.............
/110