قرآنِ کریم ظلم اور دشمنی کے مقابلے میں دفاع اور مزاحمت کے لیے ایک واضح اور متوازن اصول پیش کرتا ہے۔ یہ اصول مظلوموں کے دفاع، انسانی جانوں کی حرمت، عدل و انصاف کی پاسداری، عہد و پیمان کی پابندی اور صلح و امن کی راہ ہموار کرنے پر مبنی ہے۔
14 ستمبر 2026 - 14:34
News ID: 1865474
آپ کا تبصرہ