ابنا: رپورٹ کے مطابق یورپ میں بھی بے روزگاری کی شرح میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور یورپ کے بعض ممالک میں بے روزگاری کی شرح گیارہ فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ امریکہ میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری صدر اوباما کیلئے بہت بڑا چیلنج بنی ہوئی ہے ۔
.......
/169
امریکہ میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری امریکی صدر کے لئے درد سر بن گئی ہے۔