8 جون 2012 - 19:30

سعودي عرب کے شيعہ مسلمانوں نے بحريني عوام کي حمايت ميں مظاہرے کئےـ

ابنا: الشرقيہ کے علاقے کے شيعہ مسلمانوں نے مظلوم بحريني عوام سے اظہار يکجہتي کے لئے مظاہرے کئے اور بحريني انقلاب کي سرکوبي ميں سعودي حکومت  کي شرکت کي مذمت ميں نعرے لگائےـ

مظاہرين نے تمام سياسي قيديوں کي رہائي پر زور دياـ مظاہرين کا کہنا تھا کہ بحريني  عوام کو اپني تقدير کا فيصلہ خود کرنے کا اختيار ديا جانا چاہئے.

.......

/169