ابنا: یہ اجلاس روس کے شہر سن پیٹرس برگ میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں 60 ممالک کی اعلی قومی سلامتی کونسلوں کے سکریٹریز شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس کل 7 جون کو منعقد ہوگا۔ سعید جلیلی اس اجلاس میں اعلی وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے۔ جلیلی اس اجلاس میں شرکت کے علاوہ روس کے اعلی حکام کے ساتھ ماسکو میں گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔....... /169
5 جون 2012 - 19:30
News ID: 320407
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی ماسکو میں دیگر ممالک کی اعلی قومی سلامتی کونسلوں کے سکریٹریوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے روس کا دورہ کریں گے۔