ابنا: چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام میں غیر ملکی فوجی مداخلت کی سخت مخالفت کی ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین اور روس شام میں کے بارے میں قوی رابطہ برقرار کئے ہوئے ہیں اور ہر دو ملک شام میں غیر ملکی مداخلت کے خلاف ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سیاسی مذاکرات ہی شام کے مسئلہ کا بہترین حل ہے۔.......
/169